پاکستان

اگلا الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ہی ہوگا، شیخ رشید نے واضح کر دیا

اپوزیشن کی انڈر 19 کی ٹیم اگر مخالفت کرے گی تو کوئی بات نہیں، ٹرمپ بھی الیکشن ہار کرکہتا ہے کہ دھاندلی ہوئی ہے

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ چاہیے جو بھی ہو جائے اگلا الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ہی ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی انڈر 19 کی ٹیم اگر مخالفت کرے گی تو کوئی بات نہیں، ٹرمپ بھی الیکشن ہار کرکہتا ہے کہ دھاندلی ہوئی ہے۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ہر الیکشن کے بعد کہا جاتا ہے کہ دھاندلی ہوئی ہے،ٹرمپ بھی الیکشن ہارکرکہتا ہے کہ دھاندلی ہوئی ہے، اگلا الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ہی ہوگا۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو دعوت دیتا ہوں کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر حکومت کے ساتھ بیٹھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.