پاکستان

"ویکسین لگوالیں ورنہ پابندیوں کے لیے تیار ہوجائیں”

کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالیں، ورنہ پابندیوں کے لیے تیار ہوجائیں، مکمل ویکسینیشن نہ کرانے والے اگلے ماہ سے کئی سہولتوں سے محروم ہوجائیں گے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ویکسین نہ لگوانے والوں پر یکم اکتوبر سے فضائی سفر پر پابندی ہوگی۔اس کے علاوہ جو لوگ کورونا کی ویکسین نہیں لگوائیں گے وہ شادی کی تقریبات اور  شاپنگ مالز میں بھی نہیں جاسکیں گے۔اس کے علاوہ  ان افراد کو  ڈائن ان اور ڈائن آؤٹ کی اجازت بھی نہیں ہو گی اور انہیں ہوٹل یا گیسٹ ہاؤس میں رہنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.