پاکستان

نیوزی لینڈ کی ٹیم نہیں کھیلی تو کون سا طوفان آگیا ہے؟ چوہدری سرور نے بڑا بیان داغ دیا

رونا دھونا بند ہونا چاہیے، جب کوئی ٹیم آتی ہے تاجربرادری روتی ہے، معیشت کا نقصان ہوتاہے: گورنر پنجاب چوہدری سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بڑا بیان داغتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈاور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے دورے منسوخ ہونے کے فوائد گنوا دیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے گورنر ہاؤس لاہور میں ادارہ بیت السلام کے عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔ اس دوران ان کا کہنا تھاکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم نہیں کھیلی تو کون سا طوفان آ گیا؟ جب کوئی ٹیم آتی ہے تاجربرادری روتی ہے، معیشت کا نقصان ہوتاہے۔ ان کا کہنا تھاکہ رونا دھونا بند ہونا چاہیے، ٹیم نہیں آئی تو کوئی قیامت نہیں آگئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.