پاکستان

سکیورٹی فورسز کا آپریشن; ایک دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔ 

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں کلیئرنس آپریشن کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا، ہلاک ہونے والے دہشتگرد کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود  بھی برآمد ہوا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.