پاکستان

الزامات کا معاملہ، الیکشن کمیشن کی فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو جواب جمع دینے کی مہلت

مقررہ وقت پر جواب جمع نہ کرانے کی صورت میں الیکشن ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی،الزامات کے ثبوت فراہم نہ کرنے پر توہین کمیشن کی کارروائی کی جاسکتی ہے

الیکشن کمیشن نے حکومتی جماعت کے وفاقی وزراء فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو الزامات کے معاملے پر جواب جمع کرانیکی مہلت دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو 3 ہفتوں تک جواب جمع کرانے کی مہلت دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مقررہ وقت پر جواب جمع نہ کرانے کی صورت میں الیکشن ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی،الزامات کے ثبوت فراہم نہ کرنے پر توہین کمیشن کی کارروائی کی جاسکتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.