پاکستان

تھرپارکر میں افسوسناک واقعہ، سگے باپ نے 3 بچوں کو کنویں میں پھینک کر خود کشی کرلی

28سالہ نول مینگواڑ نے پہلے4 اور 2 سال کے بیٹوں کوکنویں میں پھینکا اور پھر 4 ماہ کے بیٹے سمیت کنویں میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

تھرپارکر میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس کے مطابق باپ نے بے روزگاری سے تنگ آ کر مبینہ طور پر 3 بچوں کو کنویں میں پھینک کر خود کشی کرلی۔

پولیس کے مطابق تھرپارکرکی تحصیل چھاچھرو کیگاں دوبار میں کنویں سے4لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کنویں سے ملنے والی لاشیں باپ اور تین بیٹوں کی ہیں۔ ایس ایس پی کے مطابق 28سالہ نول مینگواڑ نے پہلے4 اور 2 سال کے بیٹوں کوکنویں میں پھینکا اور پھر 4 ماہ کے بیٹے سمیت کنویں میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.