پاکستان

ویکسین نہ لگوانے والے افراد کی شامت آگئی، 2 دن بعد کیا ہوگا؟ سب پتہ چل گیا

تعلیمی اداروں کے اسٹاف، اندرون وبیرون ملک سفر کیلئے ویکسینیشن لازمی دی گئی ہے جبکہ ریسٹورنٹ تک رسائی کیلئے ویکسینیشن لازمی ہوگی

انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے غیر ویکسین شدہ افراد پر پابندیوں کے حوالے سے خبردار کردیا ہے اور اس حوالہ سے تمام تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق این سی او سی نے بتایا ہے کہ 30 ستمبر کے بعد غیر ویکسین شدہ افراد پر پابندیاں لاگو ہوجائیں گی۔ این سی او سی کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کے اسٹاف، اندرون وبیرون ملک سفر کیلئے ویکسینیشن لازمی دی گئی ہے جبکہ ریسٹورنٹ تک رسائی کیلئے ویکسینیشن لازمی ہوگی۔ این سی او سی کے مطابق شاپنگ مالز، شادی ہالز میں داخلے اور دیگر روز مرہ ضروریات تک رسائی کیلئے 30ستمبر تک ویکسین لازمی لگوائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.