پاکستانفیچرڈ پوسٹ

مسلم لیگ ن کے شیروں کے لئے بری خبر آگئی، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف اچانک اسپتال کیوں پہنچ گئے؟ تشویشناک خبر سامنے آگئی

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سیڑھیوں سے پھسل گئے، ڈاکٹروں نے ان کو مکمل آرام کا مشورہ دے دیا ہے

مسلم لیگ ن کے شیروں کے لئے بری خبر آگئی، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف اچانک اسپتال کیوں پہنچ گئے؟ تشویشناک خبر سامنے آگئی ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سیڑھیوں سے پھسل گئے۔ ذرائع کے مطابق، ڈاکٹروں کی جانب سے شہباز شریف کو آرام کا مشورہ دیا گیا ہے جبکہ بتایا گیا ہے کہ پھسلتے وقت مسلم لیگ ن کے ایک کارکن نے شہبازشریف کو سہارا دیا تھا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ شہبازشریف کے سیڑھیوں سے پھسلنے کا واقعہ گزشتہ روزپارٹی سیکرٹریٹ 180 ایچ ماڈل ٹا ن میں پیش آیا جس کے بعد انھیں ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.