پاکستان

پاکستان میں کورونا سے مزید56اموات

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید56افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد27 ہزار 785 ہو گئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزیدایک ہزار411 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 46 ہزار538 ہوگئی۔این سی او سی کے مطابق  گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 49ہزار49کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور مثبت کیسز کی شرح 2.87 فیصد رہی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.