پاکستان

کراچی ایئر پورٹ پر انوکھا کمال، 15 سے 20 منٹ میں کیا جانیوالا ریپڈ اینٹجین ٹیسٹ دو منٹ میں کیا جانے لگا

ریپڈ اینٹجین ٹیسٹ دو منٹ میں کیا جا رہا ہے جس کے بعد ایسی صورتحال میں ٹیسٹوں کے مصدقہ ہونے پر سوالات اٹھنے لگے ہیں

کراچی ائیرپورٹ پرانوکھا کمال دیکھنے میں آیا جس کے مطابق 15 سے 20 منٹ میں کیا جانے والا ریپڈ اینٹجین ٹیسٹ دو منٹ میں کیا جانے لگا۔ کراچی ائیرپورٹ پر ریپڈ اینٹجین ٹیسٹ نمونہ حاصل کرنیمیں بھی جلدبازی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ 15 سے 20 منٹ میں کیا جانے والا ریپڈ اینٹجین ٹیسٹ دو منٹ میں کیا جانے لگا ہے۔ ایسی صورتحال میں ٹیسٹوں کے مصدقہ ہونے پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.