پاکستان

ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر نے عہدہ سے استعفیٰ دیدیا

ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر نے اپنا استعفیٰ صدر عارف علوی کو بھیج دیا ہے، مزید کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی ہے

ڈپٹی چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب)حسین اصغر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا لیکن تاحال مستعفی ہونے کی وجوہات سامنے نہیں آئی ہیں۔

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر نے اپنا استعفیٰ صدر عارف علوی کو بھیج دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیئرمین نیب کے مستعفی ہونے کی وجوہات سامنے نہیں آئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.