پاکستان

پاکستان میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 16 پیسے اضافے سے 170 روپے 96 پیسے ہے: سٹیٹ بینک

پاکستان میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 172 روپے 20 پیسے پر برقرار ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر رہی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 16 پیسے اضافے سے 170 روپے 96 پیسے ہے۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 172 روپے 20 پیسے پر برقرار ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.