پاکستان

آئندہ الیکشن کیسے ہوں گے؟ وزیراعظم عمران خان طریقہ واضح کر دیا

وزیراعظم نے ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو اپنے حلقوں میں جاکر عوام کو صورتِ حال بتانے کی ہدایت کی

آئندہ الیکشن کیسے ہوں گے؟ وزیراعظم عمران خان طریقہ واضح کر دیا، وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آئندہ انتخابات ہر صورت الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ہی ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کا تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ اوور سیز تیار رہیں، ان کو ووٹ کا حق لے کر دیں گے۔ وزیراعظم نے ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو اپنے حلقوں میں جاکر عوام کو صورتِ حال بتانے کی ہدایت کی۔ عمران خان نے مہنگائی پر کہا کہ یہ پوری دنیا کا مسئلہ ہے، پاکستان میں دوسرے ممالک کی نسبت کم منہگائی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.