پاکستان

شہباز شریف نے ایف آئی اے میں جواب جمع کرا دیا

میاں شہباز شریف کے وکیل نے منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں ایف آئی اے کے دفتر میں جواب جمع کرا دیا۔

ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شہباز شریف کے جواب کا ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم جائزہ لے گی۔ایف آئی اے نے شہباز شریف کو 20 سوالات پر مشتمل سوال نامہ بھجوایا تھا۔شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر اہلِ خانہ پر 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا کیس ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.