پاکستانفیچرڈ پوسٹ

بچوں کی موجیں ختم، صوبہ سندھ کے تمام نجی او سرکاری سکول 100 فیصد حاضری کے ساتھ کب سے کھولے جائیں گے؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے صوبے بھر میں پیر 11 اکتوبر سے تمام نجی اور سرکاری اسکول 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے کا اعلان کردیا

بچوں کی موجیں ختم، صوبہ سندھ کے تمام نجی او سرکاری سکول 100 فیصد حاضری کے ساتھ کب سے کھولے جائیں گے؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے صوبے بھر میں پیر 11 اکتوبر سے تمام نجی اور سرکاری اسکول 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی نے اسکول کھولنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیر 11 اکتوبر سے تمام نجی اور سرکاری اسکولز 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھلیں گے۔ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسکولوں میں 100 فیصد حاضری کا فیصلہ این سی او سی کے اجلاس کی روشنی میں کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.