پاکستان

وزیراعظم عمران خان دورہ سعودی عرب پر کب روانہ ہوں گے؟

وزیراعظم عمران خان کے رواں ماہ کے آخری عشرے میں سعودی عرب کے 3 روزہ دورے کا امکان ہے

وزیراعظم عمران خان دورہ سعودی عرب پر کب روانہ ہوں گے؟ وزیراعظم عمران خان کے رواں ماہ کے آخری عشرے میں سعودی عرب کے 3 روزہ دورے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے گرین انیشیٹو کانفرنس میں شرکت کا امکان ہے۔ مڈل ایسٹ گرین انیشیٹو کانفرنس 25 اکتوبر کو سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے میں سعودی قیادت سے ملاقات بھی کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.