پاکستان

لاہور میں ڈینگی کے حملے، اسپتالوں میں جگہ کم پڑنے لگی

لاہور میں ڈینگی کیسز  میں اضافے کے پیش نظر اسپتالوں میں جگہ کم پڑنے لگی ہے۔

 لاہور میں بچے بھی ڈینگی بخار سے متاثر  ہونے لگے ہیں، ڈینگی کیسز میں بڑھتے اضافے کے باعث سرکاری اور  پرائیوٹ اسپتالوں میں بستر کم پڑنے لگے ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے مختص بستروں پر  بھی ڈينگی کے مریض زيرِ علاج ہیں۔

دوسری جانب محکمہ صحت پنجاب کا تیار کردہ ایکسپو فیلڈ اسپتال اب تک فعال نہیں ہو سکا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.