پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پاکستان کی معیشت 2008 ء میں کیسی تھی اور موجودہ حالات میں کیسی ہے؟ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایسے راز سے پردہ اٹھا دیا کہ حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی

2008 میں پاکستان معاشی اعتبار سے مضبوط ملک تھا اور اس کا شمار ایشیا میں مضبوط معیشت کے حامل پہلے 4 ممالک میں ہوتا تھا
پاکستان کی معیشت 2008 ء میں کیسی تھی اور موجودہ حالات میں کیسی ہے؟ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایسے راز سے پردہ اٹھا دیا کہ حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ 2008 میں پاکستان معاشی اعتبار سے مضبوط ملک تھا اور اس کا شمار ایشیا میں مضبوط معیشت کے حامل پہلے 4 ممالک میں ہوتا تھا،معاشی اعتبار سے ترکی،سعودی عرب،جنوبی کوریا اور تھائی لینڈ کا حجم پاکستان سے کم تھا، لیکن آج ہم ایشیا کی پہلی 25 منڈیوں میں بھی شمار نہیں ہوتے،1972 میں جو نیشلائزیشن ہوئی اس سے ملکی معیشت کو نقصان اٹھانا پڑا،المیہ تھا کہ 1979 میں افغان جنگ میں شامل ہوئے،آج تک ہم اس جنگ سے نہیں نکل سکے،ہم نے اس سارے معاملے میں اپنی معیشت کا ستیاناس کر دیا،ملک میں کوئی لانگ ٹرم پلاننگ نہیں ہوئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.