پاکستان

12 ربیع الاوّل کی آمد آمد، وزیراعظم عمران خان کی نجی رہائش گاہ کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا

اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ، پورے ملک میں 12 ربیع الاول کو شایانِ شان طریقے سے منایا جائے گا: عمران خان

12 ربیع الاول کی مناسبت سے وزیر اعظم عمران خان کی نجی رہائش گاہ بنی گالا کو برقی قمقموں سے سجادیا گیا، اسلام آباد میں اس حوالہ سے بڑی تقریب منعقد ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق آج وزیراعظم کی زیر صدارت 12 ربیع الاول کی تقریبات کی تیاریوں سے متعلق اجلاس بھی ہوا جس میں وزیراعظم نے کہا کہ اسلام آباد میں 12 ربیع الاول کی تقریب ملکی تاریخ کی سب سے بڑی تقریب ہوگی، پورے ملک میں بھی اس حوالے سے تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ اجلاس میں وزیراعظم کو تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی، وزیراعظم نے کہا کہ پورے ملک میں 12 ربیع الاول کو شایانِ شان طریقے سے منایا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.