پاکستان

وزیر خزانہ شوکت ترین اہم دورے پر امریکہ پہنچ گئے

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین امریکہ پہنچ گئے۔

شوکت ترین واشنگٹن ڈی سی میں پاک امریکا بزنس کونسل کی راؤنڈ ٹیبل میٹنگ میں شرکت کریں گے۔اس کے علاوہ وزیر خزانہ امریکی انسٹیٹیوٹ آف پیس میں پاکستان کی معیشت سے متعلق گفتگو کریں گے۔

دورے میں وزیر خزانہ ترک ہم منصب سے بھی ملاقات کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.