پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پاکستان کے حساس ترین ادارے کو متنازع بنانے کی کوشش کون لوگ کر رہے ہیں؟ ملک کا ماحول کب تک ٹھیک ہوگا؟ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے تاریخ بتا دی

بعض لوگ پاکستان کے حساس ترین ادارے کو متنازع بنانے کی ناکام کوشش کرتے ہیں، اگلے جمعے تک سارے مسئلے ٹھیک ہو جائیں گے

پاکستان کے حساس ترین ادارے کو متنازع بنانے کی کوشش کون لوگ کر رہے ہیں؟ ملک کا ماحول کب تک ٹھیک ہوگا؟ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے تاریخ بتا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک کا ماحول ٹھیک اور ساری چیزیں ہیں۔ شیخ رشید کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ بعض لوگ پاکستان کے حساس ترین ادارے کو متنازع بنانے کی ناکام کوشش کرتے ہیں، اگلے جمعے تک سارے مسئلے ٹھیک ہو جائیں گے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ملکی ماحول ٹھیک ہے اور ساری چیزیں سیٹلڈ ہیں، ہمارے عظیم ادارے کے بدخواہ اور جمہوریت جنہیں ایک آنکھ نہیں بھاتی وہ ناکام ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.