پاکستان

وزیراعظم عمران خان کے خلاف بغاوت پھوٹ پڑی

وزیراعظم عمران خان کے خلاف بڑی بغاوت،اتحادی جماعتوں نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا

وزیراعظم عمران خان کے خلاف بڑی بغاوت،اتحادی جماعتوں نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا،کھوج نیوزرپورٹ کے مطابق گزشتہ کئی روز سے افواج پاکستان میں ہونے والی تقرریوں کی وجہ سے ملک جاری ہیجان انگیزی میں بے پناہ اضافہ ہو رہا ہے  جبکہ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے ڈی جی آئی ایس آئی کے تقررنامہ پر وزیراعظم عمران خان دستخط کرنے سے انکاری ہیں ،ذرائع کا کہنا ہے کہ عسکری قیادت کی جانب سے عمران خان کو دوٹوک پیغام پہنچادیا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ہی نئے ڈی جی آئی ایس آئی ہوں گے،جس کے بعد وزیراعظم عمران خان کی کرسی کو شدید خطرات لا حق ہو چکے ہیں،اور ان کے خلاف بغاوت کا آغاز ہو چکا ہے متعدد وزراء نے اپنے استعفے تیارکر لئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.