پاکستان

مہنگائی کا طوفان،شہبازشریف نےحکومت کے ہوش اڑادئے

قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک گیر مہنگائی کے خلاف ہمیں سڑکوں پر نکلنا ہو گا

مہنگائی کا طوفان،شہبازشریف نےحکومت کے ہوش اڑادئے،کھوج نیوز ذرائع کے مطابق
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک گیر مہنگائی کے خلاف ہمیں سڑکوں پر نکلنا ہو گا۔  مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ مہنگائی نے عوام کی قمر توڑ دی ہے، لوگ ایک وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں، مہنگائی کا سیلاب عوام کو بہا کر لے جا رہا ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ مہنگائی اور معاشی تباہی کا ذمہ دار صرف اور صرف عمران خان نیازی ہے، مہنگائی کے طوفان کا مقابلہ کرنے کا وقت آگیا ہے ، ہمیں ملک گیر مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنا ہو گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.