پاکستانفیچرڈ پوسٹ

شیخ رشید عمران حکومت کے خلاف کونسی گھناؤنی منصوبہ بندی کر رہے ہیں؟ کیا وہ فوج کا نام لیکر متنازع اور بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں؟ رانا ثناء اللہ نے بھانڈا پھوڑ دیا

شیخ رشید فوج کا نام لیکر اداروں کو مسلسل متنازع اور بدنام کر رہے ہیں، آئی ایس پی آر فوجی اداروں کی تضحیک کے شیخ رشید کے بیانات کا نوٹس لے

شیخ رشید عمران حکومت کے خلاف کونسی گھناؤنی منصوبہ بندی کر رہے ہیں؟ کیا وہ فوج کا نام لیکر متنازع اور بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں؟ رانا ثناء اللہ نے بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید عمران حکومت کے لیے گڑھا کھود رہے ہیں۔ رانا ثنا کا کہنا تھا کہ شیخ رشید فوج کا نام لیکر اداروں کو مسلسل متنازع اور بدنام کر رہے ہیں، آئی ایس پی آر فوجی اداروں کی تضحیک کے شیخ رشید کے بیانات کا نوٹس لے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ شیخ رشید جس حکومت میں ہوتے ہیں، اس کے خاتمے کا بندوبست بھی خود ہی کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.