پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پاکستان کی سیاست کے آئندہ 24 گھنٹے انتہائی اہم، لندن سے ایسی قانون خبر آئے گئی کہ ملک سیاست میں طوفان برپا ہوجائے گا، سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

آنے والے چوبیس گھنٹوں میں لندن سے ایک قانونی خبر پاکستان کے سیاسی اور ابلاغ عامہ کے منظر پر بجلی بن کر گرے گی: مرتضیٰ سلنگی

پاکستان کی سیاست کے آئندہ 24 گھنٹے انتہائی اہم، لندن سے ایسی قانون خبر آئے گئی کہ ملک سیاست میں طوفان برپا ہوجائے گا، سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف صحافی مرتضی سلنگی نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں لندن سے ایک خبر پاکستان کے سیاسی منظرنامے کو ہلا کر رکھ دے گی۔انہوں نے کہا کہ آنے والے چوبیس گھنٹوں میں لندن سے ایک قانونی خبر پاکستان کے سیاسی اور ابلاغ عامہ کے منظر پر بجلی بن کر گرے گی جس کا ارتعاش کئی مہینوں اور سالوں تک محسوس کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس خبر کے لیے انتظار فرمائے۔صحافی کی جانب سے ٹویٹ کیے جانے کے بعد صارفین نے اندازے لگانا شروع کر دئیے۔زیادہ تر صارفین نے کہا کہ یقینا یہ خبر لندن میں موجود سابق وزیراعظم نوازشریف سے متعلق ہو گی۔جبکہ کچھ صارفین نے کہا کہ یہ خبر شہبازشریف کے کیس سے متعلق بھی ہو سکتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.