پاکستان

لاہور میں بوائلر پھٹنے سے فیکٹری میں آگ لگ گئی؛ایک ورکر جاں بحق

لاہور میں ملتان روڈ پر جوس بنانے والی ایک فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے آگ لگ گئی جس کے باعث ایک ورکر جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق فیکٹری میں آگ لگنے سے ایک فیکٹری ورکر جھلس کر جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.