پاکستان

آزمائش کی ہر گھڑی میں قربانیاں دیں;اقوام متحدہ کی سالگرہ پر پیغام

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہمارے جوانوں نے آزمائش کی ہر گھڑی میں قربانیاں دی ہیں۔

آئی ایس پی آر کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان میں پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے اقوام متحدہ کی 76ویں سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاک فوج امن کے لیے خدمات میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے، ہمارے جوانوں نے ہر آزمائش کی گھڑی میں قربانیاں دی ہیں۔

جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ عالمی امن کے فروغ کے لیے ہماری قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.