پاکستان

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے اہم خطاب کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان اہم فیصلوں پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

وزیراعظم عمران خان خطاب میں ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے۔ریلیف پیکج کے تحت ملک کی 53 فیصد آبادی مستفید ہو گی۔وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ عوام کی تکالیف کا تدارک عمران خان کی پہلی ترجیح ہے۔عمران خان عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔

انہوں نے  ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم قوم سے خطاب میں عوامی ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے۔ پیکج عوام کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرنے کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.