پاکستان

لاہور میں اسموگ پر قابو پانے کے لئے ایک اور اہم فیصلہ

لاہور میں بڑھتی اسموگ سے نمٹنے کے لیے بلدیاتی حکومت نے  مختلف مقامات پر  پانی کے چھڑکاؤ کا فیصلہ کیا ہے۔

کمشنر لاہور کا بتانا ہے کہ اسموگ سے نمٹنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات کے پیش نظر  یورو  2  پیٹرول کی فروخت پر پابندی لگا دی جائے گی اور ایک ماہ کے لیے لاہور میں صرف یورو 5 پیٹرول کی سپلائی ہوگی جبکہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل چیف ٹریفک آفیسر لاہور  اسموگ کو ڈینگی اور کورونا سے زیادہ بڑا معاملہ قراردے چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.