پاکستان

سٹیٹ بینک نے شرح سود کے ساتھ سیونگ ریٹ میں بھی اضافہ کر دیا

یکم جنوری سے بینکوں کیلئے ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھولنا لازمی ہوگیا، صارفین کیلئے بینک آنا ضروری نہیں ہے، دور دراز صارفین کی بائیو میٹرک تصدیق کی جائے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود کے ساتھ سیونگ ریٹ 1.50 فیصد بڑھا دیا۔ بینکوں پرلازم ہے یکم دسمبر سے سیونگ اکاؤنٹس پر 7.25 فیصد منافع دیں۔

اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق بینکوں پرلازم ہے یکم دسمبر سے سیونگ اکاؤنٹس پر 7.25 فیصد منافع دیں۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ صارفین سوا 7 فیصد سے کم منافع دینے والے بینکوں کی شکایت درج کرائیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم جنوری سے بینکوں کیلئے ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھولنا لازمی ہوگیا، صارفین کیلئے بینک آنا ضروری نہیں ہے، دور دراز صارفین کی بائیو میٹرک تصدیق کی جائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.