پاکستان

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈا زیرغورآئے گا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔وفاقی کابینہ اجلاس میں اراکین مہنگائی کے اعدادو شمار پربحث کریں گے۔وفاقی کابینہ 38 ادویات کی زیادہ سے زیادہ قیمت مقرر کرنے کی منظوری دے گی۔

وفاقی کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے فیصلوں کی توثیق بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔کابینہ وزارت پاور ڈویژن کی سمری پر حیسکو کے سی ای او کو ہٹانے کی بھی منظوری دے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.