پاکستان

چوہدری شجاعت حسین کی طبیعت؟پرویزالٰہی نےصاف صاف بتادیا

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی کا کہنا ہےکہ چوہدری شجاعت حسین کی طبیعت پہلےسےبہترہے

چوہدری شجاعت حسین کی طبیعت؟پرویزالٰہی نےصاف صاف بتادیا، اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی کا کہنا ہےکہ چوہدری شجاعت حسین کی طبیعت پہلےسےبہترہے۔ پنجاب اسمبلی میں صحافیوں سے گفتگوکرتےہوئےچوہدری پرویزالٰہی کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات چوہدری شجاعت حسین کا وینٹی لیٹراتاردیا گیا ہے، وہ ابھی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ پرویزالٰہی نےکہا کہ عوام کےمشکورہیں جنہوں نےچوہدری شجاعت حسین کی صحت کےلیےدعا کی۔ اس موقع پراسپیکرچوہدری پرویزالٰہی نےثاقب نثارکی مبینہ آڈیوکےسوال پرجواب دینےسےگریزکیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.