پاکستانفیچرڈ پوسٹ

ملک بھر میں پٹرول بحران کا خدشہ، ذمہ داران کون لوگ ہیں؟ انکوائری رپورٹ بڑے بڑوں کے پول کھول کر رکھ دیئے، سچائی سننے والا ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا

2 ہزار سے زیادہ غیر قانونی پٹرول پمپ سیل کیے گئے جب کہ اوگرا نے غیر قانونی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو لائسنس کا اجرا روک دیا

ملک بھر میں پٹرول بحران کا خدشہ، ذمہ داران کون لوگ ہیں؟ انکوائری رپورٹ بڑے بڑوں کے پول کھول کر رکھ دیئے، سچائی سننے والا ہر کوئی ہکا بکا رہ گیاہے۔

وفاقی کابینہ اجلاس میں پٹرول کی مصنوعی قلت سے متعلق انکوائری رپورٹ پیش کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق کابینہ کو اس حوالے سے بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ 5 ارب 52 کروڑ روپے کے تیل کی ناجائز ذخیرہ اندوزی کی گئی۔انکوائری رپورٹ کی بنیاد پر 2 ہزار سے زیادہ غیر قانونی پٹرول پمپ سیل کیے گئے جب کہ اوگرا نے غیر قانونی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو لائسنس کا اجرا روک دیا۔ انکوائری کے تحت 2 آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئیں جب کہ ایک کمپنی کے سی ای او کو گرفتار کیا گیا ہے۔بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ پٹرول کی مصنوعی قلت کے معاملے میں اوگرا اور وزارت پٹرولیم کے سینئر افسران کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ذخیرہ اندوزی میں مل

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.