پاکستان

این اے  133 کےضمنی انتخاب،پی ٹی آئی مقابلے سے پہلے ہی فرار

پاکستان تحریک انصاف کےامیدوار نےکاغذات نامزدگی مسترد ہونےکےخلاف سپریم کورٹ نہ جانےکا اعلان کردیا

این اے  133 کےضمنی انتخاب،پی ٹی آئی مقابلے سے پہلے ہی فرار،  این اے  133 کےضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کےامیدوار نےکاغذات نامزدگی مسترد ہونےکےخلاف سپریم کورٹ نہ جانےکا اعلان کردیا۔ کھوج  نیوزکےمطابق جمشید چیمہ کی جانب سےکہا گیا کہ ریٹرننگ آفیسر نے میرے اور میری کورنگ امیدوارکےکاغذات نامزدگی مسترد کئےجس پر پہلےالیکشن ٹریبونل اور پھر ہائیکورٹ کیا گیا مگردونوں جگہ پراعتراضات کوبرقرار رکھتے ہوئے ہماری اپیلیں مسترد کردی گئیں ، اب سپریم کورٹ گیا تو 7 دن لگ سکتےہیں اوراس دوران انتخابی مہم نہیں کر پائیں گےلہذا فیصلہ کیا ہےکہ سپریم کورٹ سے رجوع نہیں کیا جائےگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.