پاکستان

ملک میں سونےکی قیمت میں کتنی کمی آئی؟جان کرحیرت ہوگی

جیولرزایسوسی ایشن کےمطابق 24 قیراط کےایک تولہ سونےکی قیمت 100 روپےکم ہوکرایک لاکھ 24 ہزارروپےہوگئی

ملک میں سونےکی قیمت میں کتنی کمی آئی؟جان کرحیرت ہوگی،سندھ صرافہ بازارجیولرزایسوسی ایشن کےمطابق 24 قیراط کےایک تولہ سونےکی قیمت 100 روپےکم ہوکرایک لاکھ 24 ہزارروپےہوگئی ہے۔ 10 گرام سونےکی قدر 86ن روپےکم ہوکرایک لاکھ 6 ہزار 310 روپےہوگئی ہے۔ اس کےعلاوہ 22 قیراط گولڈ کی فی 10 گرام قیمت 97 ہزار 451 روپےہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ بازارمیں سونے کی فی اونس قیمت 2 ڈالراضافےسے 1790 ڈالرہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.