پاکستان

امریکی ڈالر کے ہاتھوں پاکستانی روپیہ چاروں شانے چت

انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 6 پیسےکم ہوکر 174 روپے 98 پیسے رہا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسےمہنگا ہوکر 178 روپےکا ہوگیا

امریکی ڈالرکے ہاتھوں پاکستانی روپیہ چاروں شانے چت ہوگیا،پاکستانی روپےکےمقابلےمیں امریکی ڈالرکی قدرمیں آج ملا جلا رجحان رہا۔ انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 6 پیسےکم ہوکر 174 روپے 98 پیسے رہا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسےمہنگا ہوکر 178 روپےکا ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.