پاکستان

عبدالعلیم خان نے پنجاب کی وزارت کو خیر باد کہہ دیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنےعبدالعلیم خان کوان کی خدمات پرخراجِ تحسین پیش کیا

عبدالعلیم خان نے پنجاب کی وزارت کوخیرباد کہہ دیا، وزیرِخوراک وسینئروزیرِپنجاب عبدالعلیم خان نےاستعفیٰ دے دیا۔ علیم خان نےوزیرِاعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کےدوران بطوروزیرِخوراک و سینئروزیرِپنجاب اپنا استعفیٰ وزیرِاعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکوپیش کردیا۔ دورانِ املاقات وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنےعبدالعلیم خان کوان کی خدمات پرخراجِ تحسین پیش کیا۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکا مزید کہنا ہےکہ سینئروزیراوروزیرِخوراک کی حیثیت سےعلیم خان نےنمایاں خدمات سرانجام دیں۔ انہوں نےیہ بھی کہا ہےکہ سینئروزیراوروزیرِخوراک کےطورپرعلیم خان نےہمیشہ مثبت کردار ادا کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.