پاکستانفیچرڈ پوسٹ

الیکشن کمیشن نے عوام کو ایسی شاندار سہولت فراہم کر دی جس کے متعلق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت دانتوں میں انگلیاں دبا لے گی ، بڑی خبر آگئی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عوام کی سہولت کے لئے 15دسمبر تک ایس ایم ایس سروس مفت فراہم کرنیکافیصلہ کیا ہے

الیکشن کمیشن نے عوام کو ایسی شاندار سہولت فراہم کر دی جس کے متعلق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت دانتوں میں انگلیاں دبا لے گی ، بڑی خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کمیشن نے ووٹ کے کوائف چیک کرنے کے لیے شروع کیے گئے ایس ایم ایس سروس کو 15دسمبر تک مفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ابتدائی طور پر سنگل ایس ایم ایس کی کل لاگت دو روپے جمع ٹیکس تھی، تمام ووٹرز سے گزارش ہے کہ وہ 15 دسمبر تک بلا معاوضہ اپنا ووٹ چیک کریں، اس مقصد کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر اپنے موبائل پر ٹائپ کریں اور اسے 8300 پر میسج میں بھیجیں جس کے بعد الیکشن کمیشن سے فوری طور پر اپنے ووٹ کے تمام کوائف مفت مل جائیں گے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان عوام الناس کو پہلی مرتبہ یہ سہولت مفت فراہم کر رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.