پاکستان

"لاہور نے آلودگی کا ورلڈ کپ جیت لیا”۔۔۔آج پھر پہلا نمبر

پنجاب میں فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر ہے جبکہ کراچی آٹھویں نمبر پر ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ فضائی آلودگی فیصل آباد میں ہے، پاکستان میں دوسرے نمبر پر بہاولپور، تیسرے نمبر پر گوجرانوالہ اور لاہور چوتھے نمبر پر ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ یا دھند کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.