پاکستان

پی ٹی آئی کا جلسہ،وزیراعظم عمران خان کے خلاف نعرے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےجلسےمیں عمران خان کےخلاف نعرے لگ گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےجلسےمیں عمران خان کےخلاف نعرے لگ گئے۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا جلسہ ہوا،جس سے وفاقی وزیراسد عمرنےبھی خطاب کیا۔ جلسےکےدوران ایک شخص سٹیج پرچڑھ گیا اورمائیک سنبھال کرعمران خان کےخلاف نعرہ لگادیا، نوجوان نے’نوعمران، اونلی عوام‘ کا نعرہ لگایا۔ جلسےمیں موجود یہ شخص اسد عمراوردیگرکےخطاب کے بعد سٹیج پرآیا۔

نوجوان نے جلسے میں پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ سب کچھ ویسا ہی ہوگا، جیسا راجا خرم شہزاد نے کہا ہے، اگلی بار وزیراعظم عمران خان نہیں ہوں گے، پی ٹی آئی جلسے میں اسٹیج پر موجود شخص نے کہا کہ عمران خان آج استعفیٰ دے دیں تو بہتر ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.