پاکستانفیچرڈ پوسٹ

دبئی کے ایک ہوٹل میں بہت ہی اہم پاکستانی شخصیت کی ایسی ویڈیو بنائی گئی کہ دیکھنے والوں کے ہوش اڑ جائیں گے ، ملک میں ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیا

ویڈیوز کا موسم آ گیا ہے،ہم بہت خطرناک خبریں سن رہے ہیں کہ دبئی کے اندر بھی ایک ویڈیو بنی ہوئی ہے: سینئر صحافی محمد مالک کا دعویٰ

دبئی کے ایک ہوٹل میں بہت ہی اہم پاکستانی شخصیت کی ایسی ویڈیو بنائی گئی کہ دیکھنے والوں کے ہوش اڑ جائیں گے ، ملک میں ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیاہے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی محمد مالک نے دعوی کیا ہے کہ دبئی کے ہوٹل میں ایک بہت خطرناک ویڈیو بنی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ویڈیوز کا موسم آ گیا ہے،ہم بہت خطرناک خبریں سن رہے ہیں کہ دبئی کے اندر بھی ایک ویڈیو بنی ہوئی ہے،کوئی ہوٹل میں جاتا ہے وہاں ملاقات ہوتی ہے اور پھر وہاں پر اہم شخصیت کی ملاقات کی ویڈیوز بنائی گئی ہیں۔اگر وہ ویڈیوز سامنے آتی ہیں تو پھر طوفان مچے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ویڈیوز سامنے لانے کا کام تو اگرچہ سیاسی پارٹیوں نے کیا لیکن اس کی زد میں باقی لوگ بھی آئیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.