پاکستان

منی بجٹ تیار، پیش کب کیا جائیگا؟ چیئرمین ایف بی آر نے سب بتا دیا

منی بجٹ میں سیلز ٹیکس کی چھوٹ کو واپس لیا جارہا ہے، کھانے پینے کی اشیاء اورادویات پر ٹیکس چھوٹ برقرار رہے گی

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)ڈاکٹر اشفاق احمد نے کہا ہے کہ مِنی بجٹ تیار ہوچکا ہے، حکومت جب کہے گی پیش کردیں گے۔

تفصیلا ت کے مطابق انہوں نے بتایا کہ منی بجٹ میں سیلز ٹیکس کی چھوٹ کو واپس لیا جارہا ہے، کھانے پینے کی اشیاء اورادویات پر ٹیکس چھوٹ برقرار رہے گی۔ چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر اشفاق احمد نے کہا کہ لگژری اشیاء کی درآمدات پر ٹیکس لگائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ درآمدی گاڑیوں پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی سفارش ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس ریفائنری اسٹیج پر لاگو ہوگا۔ کھانے پینے کی اشیاء اور ادویات پر ٹیکس چھوٹ برقرار رہے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.