پاکستان

آغا سراج کی کراچی منتقلی ; راہداری ریمانڈ منظور

 نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا راہداری ریمانڈ منظور کرلیا۔

نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے آغا سراج کے دو دن کے راہداری ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ آغا سراج کے وارنٹ گرفتاری ہیں، ان کو پہلی دستیاب پرواز سے کراچی منتقل کیا جائے گا لہٰذا ریمانڈ منظور کیا جائے۔ اس موقع پر جج محمد بشیر نے آغا سراج سے استفسار کیا کہ آپ کچھ کہنا چاہتے ہیں؟ اس پر پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ انہیں کہیں کہ جلدی کراچی بھجوا دیں۔عدالت نے نیب پراسیکیوٹر کی استدعا پر آغا سراج درانی کا دو روز کا راہداری ریمانڈ منظور کرلیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.