پاکستانفیچرڈ پوسٹ

اگر عمران حکومت نے الیکٹرنک ووٹنگ مشین پر الیکشن کروانے کی ضد نا چوری تو پھر ہم ؟ مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا ثناء اللہ نے تہلکہ خیز بیان جاری کر دیا

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کروائے گئے تو پولنگ سٹیشن سے باہر نکال کر مشینوں کو آگ لگا دیں گے: رانا ثناء اللہ

اگر عمران حکومت نے الیکٹرنک ووٹنگ مشین پر الیکشن کروانے کی ضد نا چوری تو پھر ہم ؟ مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا ثناء اللہ نے تہلکہ خیز بیان جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ ملک کا دیوالیہ نکل چکا ہے، سٹیٹ بینک سمیت پوری معیشت آئی ایم ایف کے حوالے کر دی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے خلاف ہر حربہ استعمال کریں گے، الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کروائے گئے تو پولنگ سٹیشن سے باہر نکال کر مشینوں کو آگ لگا دیں گے۔رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ مریم نواز کی آڈیو کو کاونٹر کرنے کے لیے اشتہارات والی آڈیو کا ڈھنڈورا پیٹا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.