پاکستانفیچرڈ پوسٹ

سردی کی لہر میں اضافہ اور ملک بھر میں بارشوں کا سسٹم کب سے شروع ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے ایسا اعلان کر دیا عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی 

موگ سے پریشان شہریوں کیلئے اطمینان بخش خبر آ گئی ہے ،محکمہ موسمیات نے ہفتے کے آخر میں بارشوں کی پیشگوئی کر د ی ہے 

سردی کی لہر میں اضافہ اور ملک بھر میں بارشوں کا سسٹم کب سے شروع ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے ایسا اعلان کر دیا عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیاہے کہ کم شدت کی مغربی ہوائیں ہفتے کی شام ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی ، ہفتے کی رات سے اتوار کے دوران کشمیر ، گلگت میں بارش اور برفباری کی توقع ہے ۔ بالائی خیبر پختون خوا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔ اس کے علاوہ ہفتے کو کوئٹہ، زیارت ، پشین ،ژوب ، اسلام آباد اور شمال مشرقی پنجاب میں بارش کا بھی امکان ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.