پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پنجاب کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن اگلا موچہ کون سے صوبہ میں لگائے گئی؟ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کی حکومت کے لئے پریشان کن خبر منظر عام پر آگئی

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف نے آئندہ انتخابات میں سندھ میں اپنے امیدواروں کا انتخاب کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے

پنجاب کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن اگلا موچہ کون سے صوبہ میں لگائے گئی؟ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کی حکومت کے لئے پریشان کن خبر منظر عام پر آگئی ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے سندھ میں اپنا سیاسی اثرورسوخ بڑھانے کے لئے پارٹی قائدین کو ٹاسک دے دیا ہے۔ کھوج نیوز ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف نے سابق گورنر سندھ محمد زبیر ، سابق مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل، احسن اقبال اور رانا ثناء اللہ پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو آئندہ انتخابات میں سندھ میں اپنے امیدواروں کا انتخاب کرے گی۔ اس کمیٹی کی سربراہی مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کے سپرد کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن سندھ میں بڑے عوامی اجتماعات کے ساتھ ساتھ نچلی سطح پر کارکنان سے از سر نو روابط استوار کرے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.