پاکستان

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو مزید قرض دینے کی منظوری دیدی

یہ رقم احساس پروگرام کے ذریعے تقسیم کی جائے گی، رقم میں 60 کروڑ ڈالر کا قرض اور 30 لاکھ ڈالر کی گرانٹ شامل ہے

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ یہ رقم احساس پروگرام کے ذریعے تقسیم کی جائے گی، رقم میں 60 کروڑ ڈالر کا قرض اور 30 لاکھ ڈالر کی گرانٹ شامل ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.