پاکستان

پنجاب آج بھی دھند کی لپیٹ میں؛زندگی شدید متاثر

پنجاب کے اکثرعلاقے آج بھی گہری دھند کی لپیٹ میں ہیں جس سے معمولات زندگی شدید متاثر ہے۔

 شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 بھیرہ سے ٹریفک کےلیے بند کردی گئی ہے، موٹر وے ایم  4شیر  شاہ سے شام کوٹ  تک، موٹروے ایم 5 جلال پور  انٹرچینج  سے شیرشاہ اور روہڑی  سے گڈو تک بند کردی گئی ہے۔شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب اور محتاط ڈرائیونگ کی ہدایت کی ہے۔

دھند کی وجہ سے لاہور اور سیالکوٹ ائیر پورٹ پر فلائٹ شیڈول بھی متاثر ہے اور متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.