پاکستانفیچرڈ پوسٹ

جنید صفدر کی شادی کی تقریبات، مسلم لیگ ن کی نائب صدر ریم نواز کس وجہ سے سب کی توجہ کا مرکز بنی رہیں؟ چونکا دینے والی وجوہات منظر عام پر آگئیں

ہلکے میک اپ اور جیولری کے ساتھ مریم نواز نے انٹرنیشنل برانڈ منولو بلہینک کے دلکش جوتوں کا انتخاب کیاجو توجہ کا مرکز بنی رہیں

جنید صفدر کی شادی کی تقریبات، مسلم لیگ ن کی نائب صدر ریم نواز کس وجہ سے سب کی توجہ کا مرکز بنی رہیں؟ چونکا دینے والی وجوہات منظر عام پر آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اپنے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی دیگر تقریبات کی طرح ولیمے میں بھی جلوے بکھیرتی رہیں۔ سوشل میڈیا پر مریم نواز کی میک اپ آرٹسٹ اور فوٹوگرافر نے تصویریں شیئر کیں جس کے بعد صارفین کی بڑی تعداد ان کے لباس اور جوتوں پر تبصرے کرنے لگی۔ مریم نواز نے ولیمے کی تقریب کے لیے گہرے نیلے رنگ کے لباس کا انتخاب کیا جسے ڈیزائنر ندا ازور نے تیار کیا۔ ہلکے میک اپ اور جیولری کے ساتھ مریم نواز نے انٹرنیشنل برانڈ منولو بلہینک کے دلکش جوتوں کا انتخاب کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.