پاکستان

ہائیکورٹ کا نکاح نامے میں حق مہر کے کالم میں ترمیم کی ہدایت

حق مہر کے کالم میں ترمیم کا حکم بھی دیا اور قراردیا کہ کہ فریقین حق مہر کے علاوہ اگر کچھ لکھنا چاہیں تو حق مہرکے کالم میں شامل کرنے کی بجائے الگ لکھیں

لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو نکاح نامے میں حق مہر کے کالم میں ترمیم کی ہدایت کر دی۔نکاح رجسٹرار کے لائسنس کیلئے تعلیم کا کم از کم معیار مقرر کرے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے ایک ہی نوعیت کی مختلف درخواستوں پر فیصلہ دیا۔ عدالت نے نکاح نامے میں اشیا کی تفصیل کے کالم 16 کو حق مہر کے کالم13 کا حصہ قرار دیتے ہوئے حق مہر کے کالم میں ترمیم کا حکم بھی دیا اور قراردیا کہ کہ فریقین حق مہر کے علاوہ اگر کچھ لکھنا چاہیں تو حق مہرکے کالم میں شامل کرنے کی بجائے الگ لکھیں۔ عدالت نے حکومت کو ہدایت کی کہ وہ نکاح رجسٹرار کے لائسنس کیلئے تعلیم کا کم از کم معیار مقرر کرے جبکہ نکاح رجسٹرار کی تربیت کیلئے انتظامات بھی کیے جائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.